سیکشن 123A کمپنیز ایکٹ 2017 میں ترمیم کے بعد اب تمام کمپنیز کے لئے لازم ہے کہ وہ فارم 45 جمع کرائیں ۔ اس بابت شو کاز نوٹسس بھی کمیشن بھیج چکی ہے۔ ناکامی کی صورت میں بھاری جرمانہ بھی عائد ہو سکتا ہے۔ فارم 45 جمع کروانے کے لیے آخری تاریخ 13 اگست ہے۔

0 Comments