2021_SCMR_328
سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کاروائی کی اسکی ریٹائرمنٹ کے دوسال کے اندر تکمیل ھو جانی چاھیئے.
سرکاری ملازم کی ریٹائرمنٹ کے دوسال کے بعد اسکے خلاف محکمانہ کاروائی کی کوئی قانونی حیثیت نہ ھے
Departmental proceedings to be finalized within two years of the retirement of civil servant.
copied
#Advocate_and_TaxConsultant

0 Comments