Legal information

 عدالتی فیصلہ کا اطلاق فوجداری مقدمہ میں نہ ہوگا۔

1991 SCMR 1928

____________ ____________

ملزم کی 249A ض ف میں بریت کے خلاف نگرانی 439A کے تحت ہوگی۔

2012 PCRLJ 30 Lah

____________ ____________

عدالت 227 ض ف کے تحت فرد جرم کی تبدیلی کا اختیار رکھتی ہے۔

2012 PCRLJ 91 Lah

____________ ____________

ملزموں کی طلبی کے بعد استغاثہ عدم پیروی خارج نہ ہو سکتا ھے۔

2012 PCRLJ 1595

____________ ____________

ماتحت عدالت اعلی عدلیہ کی ضمانت منسوخ نہ کر سکتی ہے۔

2013 PCRLJ

____________ ____________

درخواست منسوخی ضمانت کی معیاد مقرر نہ ھے۔

1996 MLD. 37

____________ ____________

سماعت مقدمہ شروع ہونے کے بعد زیر دفعہ 497(5) منسوخ نہ ہو گی۔

2011 SCMR. 815

____________ ____________

فوجداری عدالت کا فیصلہ دیوانی عدالت،دیوانی مقدمات پر اثر انداز نہ ہوتا ہے۔

2006 CLC. 289

____________ ____________

30 سالہ پرانی دستاویزات کے ساتھ خود بخود صداقت نہ ہوتی ہے اسے بھی ثابت کرنا ضروری ہے۔

2007 SCMR 497

____________

30 سالی پرانی دستاویزات صداقت پر منحصر ہوتی ہے اس کو ثابت کرانے کیلئے گواہان کی ضرورت نہ ہے۔

2005 CLC 658

____________ ____________

اگر مخصوص نقاط پر گواہ پر جرح نہ کی گیئ تو وہ درست تسلیم ہوں گے۔

2001 SCMR 1700

____________ ____________

جب ایک حق پیدا ہو گیا کسی قانون میں تو چاہے وہ قانون کالعدم ہو جائے وہ حق ختم نہ ہو گا۔قانون میں دیا گیا حق برقرار رہتا ہے۔

2005 CLC 759

0 Comments